تُم ہی تو ہو

Poet: حبیبہ سلیمان By: Habiba Sulleman, Taxila Cantt

چمکا جو زندگی میں تارا ،وہ تُم ہی تو ہو
میری ہر دُعا ،ہر تمنا ، تُم ہی تو ہو

تیرا نام ہی لب پہ آتا ہے ہر دم
میری شاعری کا سہارا ،تُم ہی تو ہو

تمہیں سوچ کر دِل میں سرگم بجی ہے
میری جاں! خوبصورت نظارہ ،تُم ہے تو ہو

Rate it:
Views: 3
14 Nov, 2025
More Love / Romantic Poetry