تمہیں تنہا رہنے کی عادت سہی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تمہیں تنہا رہنے کی عادت سہی
مگر مجھے اپنی عادت ڈال دی ہے تم نے

اپنی اناؤں کی خاطر بڑی سادگی سے
میری دل کی جان نکال دی ہے تم نے

وہ ستارہ کیوں رات بھر روتا رہا
جس کو تنہا جینے کی سزا دی ہے تم نے

درد ُاٹھتا کہاں ہیں تم نا سمجھ سکوں گیے
کیا کبھی بمیاروں کو شفاء دی ہے تم نے

میری مییت پے آکر نا تم آنسوں بہانا
کہ میری زندہ ہستی فنا کی ہے تم نے

کیوں حیران ہوتے ہو میرے لب پے دعایئں دیکھ کر
کیا سجدوں میں کبھی کسی کی دعا کی ہے تم نے

Rate it:
Views: 525
26 Sep, 2012