تماشہ

Poet: شاکرہ نندنی، پرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

پردہ گرتے ہی ختم ہو جاتے ہیں تماشے سارے
خوب روتے ہیں پھر ، اوروں کو ہنسانے والے

Rate it:
Views: 467
13 Apr, 2018