تم سے مل کر اداس رہتا ہوں
Poet: Sahir By: Aamir Mehmood, Lahoreچند کلیاں نشاط کی چن کر
مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تم سے ملنا خوشی کی بات سہی
تم سے مل کر اداس رہتا ہوں
More Love / Romantic Poetry
چند کلیاں نشاط کی چن کر
مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تم سے ملنا خوشی کی بات سہی
تم سے مل کر اداس رہتا ہوں