بے قدر

Poet: By: Sadaf Rasheed, karachi

بے وقت ہی ان آنکھوں سے نکل پڑتے ہیں یہ آنسو
جب وقت ہو رونے کا تو رونا نہیں آتا

دل ٹوٹے تو یوں جیسے دریا ہوئے جاری
وہ تو کہتے تھے پتھر کو رونا نہیں آتا

Rate it:
Views: 932
06 Oct, 2008
More Sad Poetry