بیماری
Poet: Falak By: Falak, riyadhکبھی گرمی کبھی سردی کبھی بہار آتی ہے
جاؤں کہیں بھی ہر جگہ اس کی یاد آتی ہے
کیسے کروں علاج اس بیماری کا فلک
اس کا نام لینے بعد ہی مجھے دوسری سانس آتی ہے
More Sad Poetry
کبھی گرمی کبھی سردی کبھی بہار آتی ہے
جاؤں کہیں بھی ہر جگہ اس کی یاد آتی ہے
کیسے کروں علاج اس بیماری کا فلک
اس کا نام لینے بعد ہی مجھے دوسری سانس آتی ہے