بیتی یادوں کا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 ایک زمانہ تھا ملاقاتوں کا
اب رہ گیاہے دوسروں کی باتوں کا

کتنا غم اپنا چھپائیں عارف
چہرے پر اثر ہے بیتی یادوں کا

Rate it:
Views: 317
20 Oct, 2022