بن کچھ بھی نہیں

Poet: Junaid By: Junaid, karachi

غلط وہ بھی نہیں کچھ اچھا میں بھی نہیں
تڑپا میں بہت اور وہ بھی کچھ خوش نہیں

اک سوال جو ہر وقت اٹھتا ہے ذہن میں
ہوئی کیا خطا کچھ کہا بھی نہیں کچھ سنا بھی نہیں

وہ پاک ہے کسی فرشتے کے طرح
اور میں اک گنہگار کے سوا کچھ نہیں

امیدیں تو بہت ہیں تیرے لوٹنے کی
مگر تو ڈھلتی شام کے سوا کچھ نہیں

Rate it:
Views: 650
11 Jun, 2008