بدل گیا

Poet: saima ghazal By: saima ghazal, lahore

گفتگو کا انداز لب و لہجہ بدل گیا
وہ شخص اک شام میں کتنا بدل گیا

پھر وہ دوری دوری ہی نہ رہی
ہجر ماہ و صال میں بدل گیا

Rate it:
Views: 965
23 Apr, 2008