اک مدت سے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اک مدت سے عبادت کی ھے
ميں نے تم سے محبت کی ھے

اپنے سجدوں ميں تيری جستجوں کی ھے
ميں نے تم سے محبت کی ھے

Rate it:
Views: 557
12 Apr, 2011