امتحان
Poet: Falak By: Falak, riyadhمحبت نہ کرنا محبت اک امتحان ہوتا ہے
محبت کی راہ میں جانے والا ہر راستہ سنسان ہوتا ہے
اور تم تو اس راہ پر جا کر دیکھ ہی چکے ہو فلک
جو اس راہ پر چلا اس کا کیا انجام ہوتا ہے
More Sad Poetry
محبت نہ کرنا محبت اک امتحان ہوتا ہے