ارشد شریف کے نام

Poet: ساجد رفیق ڈوگر By: ساجد رفیق ڈوگر, Taxila

ظلمت کے اندھیروں میں آج ایک اور چراغ بجھ گیا
جو دے رہا تھا روشنی وہ مہتاب ڈوب گیا

یہاں سچ بولنے کی سزا موت ہے ساجد
اسی لیے زمانہ سچ بولنا چھوڑ گیا

Rate it:
Views: 303
27 Oct, 2022