ادھوری ہوں

Poet: By: washma khan washma, pakistan

ادھوری ہوں
مِری تکمیل میں عرصہ لگے گا
ابھی مدت کا بھی
کوئی تعین ہو نہیں سکتا
بہت سا کام باقی ہے
کِنارے کب تلک ہموار ہوں گے

Rate it:
Views: 520
17 Nov, 2012