اداس چہرہ
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاداس چہرہ بھی کسی نے دیکھا ھے
ھم جیسا بھی پاگل کسی نے دیکھا ھے
ہر لحمہ اپنا پرایہ کسی نے دیکھا ھے
بہار کا یہ سماء کسی نے دیکھا ھے
سمندر کا کنارہ بھی کسی نے دیکھا ھے
بھنور میں ھم پنس گئے کسی نے دیکھا ھے
پلٹ کر دوبارہ ھمکو کسی نے دیکھا ھے
خزاں کے آخری پتے کو کسی نے دیکھا ھے
More Sad Poetry






