اب بھی زندہ ہوں تری حسرتِ دیدار لئے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

اب بھی زندہ ہوں تری حسرتِ دیدار لئے
مرے سینے میں سلگتے رہے جذبات مرے

تیرے بن گزری ہے یوں میری جوانی تنہا
سانپ بن کر مجھے ڈستے رہے حالات مرے

Rate it:
Views: 519
16 Mar, 2015