آنکھوں نے پیار سے دیکھا ھوگا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISANآنکھوں نے پیار سے دیکھا ھوگا
دل نے چپکے سے کہا ھوگا
یہ شخص تو میرا ھی ھوگا
جس کی آنکھوں میں محبت کا اشارہ ھوگا
میری سانسوں میں چاھت کا روا ھوگا
میری روح میں بسا خیالوں کا مرکز ھوگا
زندگی میں میرے اک نیا اجالا ھوگا
میری زندگی کا حسین کنارہ ھوگا
مجھے معلوم ھے محبت کا پہلا قدم ھوگا
میری زندگی کا اھہم کنارہ ھوگا
میری چاھت کا اک روشن ستارہ ھوگا
وہ جہاں کئ بسا ھوگا
اک دن میری راہ میں آ کھڑا ھوگا
میرے خدا کا بھی اشارہ ھوگا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad