ڈھلتی رات کا جادو ھے
Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, Moscowڈھلتی رات کا جادو ھے
لمحہ لمحہ خوشبو ھے
پھول اور تتلی یکجا ھے
رنگ ھوا سےپیدا ھے
ارمانوں کے پھول کھلتے ھے
جن کی مہک دیتے ھے
غم و خوشی کے لمحے ھے
آسوں اور امنگوں کی دشت ھے
شمع طلب روشن پہلوں ھے
میں راستہ وہ دریا بن کر اتر ھے
دور تلک خاموشی ھے
آسمان پر بادل کیسا برس رھا ھے
ھم دونوں کچھ اس طرح سے لپٹ رھے ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad