میری محفلوں میں کمی تیری
Poet: پنچھی By: Abdulwadood, rabwahکیوں درد دل ہے جھلک رہا
کیوں ازیتیں ہیں بھری بھری
میری زندگی ہے بُجھی بُجھی
میری محفلوں میں کمی تیری
میری محفلوں میں کمی تیری
میرے دل پہ ۔۔۔۔۔تیرے ہجر کا
یہ جو رکس ہے میرے سائباں
اسی سرمائے سے تو ہے میری
اب زندگی یہ بھری بھری
میری محفلوں میں کمی تیری
میری محفلوں میں کمی تیری
میرے احترامِ جنون کا
ہے حال یہ میرے مہرباں
تیرےنام کو ہے چھپا لیا
پر زات سے تو جھلک رہی
میری محفلوں میں کمی تیری
ہے تشنہ میرے دل کی زمیں
اور آنکھوں میں ہے نمی تیری
میری محفلوں میں کمی تیری
میری محفلوں میں کمی تیری
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad