جدائی کا غم

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

وہ حیرت سے تیرے چہرے کے تبسم کو دیکھ رہا تھا ! پگلی
وہ تیری اُداس آنکھوں میں اپنی جدائی کا غم بھی تو دیکھ رہا تھا

Rate it:
Views: 112
18 May, 2025