شکست عشق
Poet: Writer A R RaNa Sulehri By: A.R RANA SULEHRI, KARACHI AND DUBAIوہ پاگل سی لڑکی
دیوانہی سی لڑکی
منچلي سی لڑکی
محبت تھی شاید اس کو
پر وہ کہنے سے ڈرتی تھی.
ہنسنا مسكرانا پورے گھر کو
اپنے جادو سے مہک آئے رکھتی تھی
مجھے تو وہ دیوانہی سی لگتی تھی.
بننا سورنا خود سے باتیں کرنا
روتے کو ہنسا دینا اور
ہنستے کو رولا دیا کرتی تھی.
محبت کا نام سن کر وہ ہنسا کرتی تھی
ہیر رانجھا کی کہانیاں پڑھا کرتی تھی.
خود پر اتراتي تھی اپنے آپ پر گرور تھا
اسے اپنے آپ کو بہت پسند کیا کرتی تھی.
مگر یہ باتیں محبت سے پہلے
کی باتیں لگتی ہے یہ باتیں باتیں
ہی رہ گئی اس خواہش کہیں
دفن سی ہو گئی قصور صرف اتنا تھا
اسں پاگل سی لڑکی کا.
کے اسے غلطی سے محبت ہو گئی
More Sad Poetry






