دیوانے تک

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 ہم نے تو بات مستی سے دیوانے تک کی تھی
ہم نہ جانتے تھے ہر کوئی اس دور سے گزرا ہے
 

Rate it:
Views: 321
13 Nov, 2022