یہ تمہاری کہانی ہے
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiاس بار دل نے تجھ سے ملنے کی ٹھانی ہے
پر میں نے کب کسی کی بات مانی ہے
ایک صبح تیرے ساتھ نکالنا ہے
رات تک ایک شام تیرے ساتھ کسی دن بیتانی ہے
ایک بھید کھولنا مجھے تیرے روبرو
ایک بات ہے جو میں نے تجھ کو بتانی ہے
مجھ کو بھی تارے توڑ کے لانے کا ہے جنون
میں نے بھی آسمان کی بہت خاک چھانی ہے
اس کے لیے شہر بسانا ہے
ایک مجھے اپنے لیے بھی ایک دنیا بسانی ہے
جو لکھ رہی ہوں وہ راودار ہے
میری تم پڑھ سکو تو پھر یہ تمہاری کہانی ہے
More Sad Poetry







