یاد

Poet: Aamir joyia By: AAMIR JOYIA, dubai

آج پهر ےتیرے زکر کو ستایا 
اپنی هر تحریر سے تیرا تعارف کرایا 

چهیڑا تجهے لفظ با لفظ 
آج تجهے اک مکمل غزل میں چهپایا 

کر دیا بے بس تجهے اپنے
مکتبے قلب میں لا کر

تیرے کچهہ یاد سے عکس سے
روح کی زمین کو سجایا 

برسوں سے بچهڑے تهے مگر
~~ عامر ~~

تیری یاد کے وجود سے
آج خود کو پهر خود سے ملایا

دیکهہ میری دیوانگی آ کر زرا 
بعد تیرے هم نے اپنا کیا حال هے بنایا

Rate it:
Views: 451
15 Jun, 2013