ہم غم سے کبھی گبھراتےنہیں ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم غم سے کبھی گھبراتے نہیں ہیں
اشکوں کہ جام چھلکاتے نہیں ہے

ان کی طرح ہم بھی ان سےخفاہیں
مگرشکوےکبھی لب پہ لاتےنہیں ہیں

کسی سےپیار ہونا ایک فطرتی امرہے
اسی لیے دل کو سمجھاتےنہیں ہیں

آخر ہم سے ایسی کیا خطا ہوئی ہے
جووہ ایک جھلک بھی دکھلاتےنہیں ہیں

Rate it:
Views: 376
04 Jan, 2014