کچھہ لوگ تماری تاک میں ھے
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWکچھہ لوگ تماری تاک میں ھے
تم دل میں میرے چھپ کے رھو
اس پیار کی خوشبو میں ھم تم
یونہی ھی مہکتے رھو
یوں پیار رھے دنیا سے نہ ڈرے
تم پردے میں رھو تو اچھا ھے
نہ چاھت گھٹے نہ جھگڑا ھو
یوں میری سوچوں میں رھو
لے کر تم قلم کو لفظوں کی زنجیروں میں
مجھکو تم ایسے صدا باندھ کر رکھو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad