کبھی یاد آؤ تو اس طرح
Poet: Muhsin Naqvi By: Uzma Ahmad, Lahoreنہ اجڑ سکیں
نہ سنور سکیں
کبھی دل کھاؤ تو اس طرح
نہ سمٹ سکیں
نہ بکھر سکیں
کبھی بھول جاؤ تو اس طرح
کسی طور جاں سے گزر سکیں
کبھی یاد آؤ تو اس طرح
More Sad Poetry
نہ اجڑ سکیں
نہ سنور سکیں
کبھی دل کھاؤ تو اس طرح
نہ سمٹ سکیں
نہ بکھر سکیں
کبھی بھول جاؤ تو اس طرح
کسی طور جاں سے گزر سکیں
کبھی یاد آؤ تو اس طرح