چلمن
Poet: Majid Bilal By: majid Bilal Zafar, bahawalnagarچلمن اآنھوں پہ وہ گرادیں تو بات بنے
دل کی اآنھ سے وہ دیکھیں تو بات بنے
یونہی کیا عشق بتاں کا فسانہ ہوگا
زاہد نہ سہی وہ بہکیں تو بات بنے
خشک پتوں میں دہکائے جاتے ہیں
یہ انگارے اآنھ میں دہکیں تو بات بنے
آشیانہ مفلس تو ہرروز جلا کرتا ہے
گھر امیروں کے بھی جلیں تو بات بنے
ظفر ہم تشنہ لب دریا بیٹھے ہیں
جام نینوں کے وہ چھلکیں تو بات بنے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad