چشمِ بدود ، لا جواب حسن و جمال ترا۔
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwalaچشمِ بدود ، لا جواب حسن و جمال ترا
قا تلانا ادائیں، دل کش ہے کمال ترا
تری ہر بات فکرِ سخن کو ہار دے
کیا بات ہے تری واہ واہ خیال ترا
سرخ ہونٹوں پے سیاہ تِل ترے
چاند چہرے پے زلفوں کا جال ترا
آنکھیں جھیل سے بھی زیادہ گہری
گال شام کے سورج کے جیسے لال ترا
کوئلیں گاتی ہے گیت خوشی کے
کومل گلاب کرتے ہیں استقبال ترا
تُو ہی بس نہیں مانتی مجھے اپنا
ورنہ جہان سارا کہتا ہے نہال ترا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad