ًماتم

Poet: dr hassan By: dr hassan dudhi, sialkot

ارات کی سانسیں اکھڑ رہی ہیں
فلک سے اترتی غم کی لہریں بکھر رہی ہیں
وجود اپنا ظبط کھو رہا ہے
زندگی کا گزر مشکل ہو رہا ہے
انکھیں ہجر رو رہی ہیں
ہاتھ بالوں کو نوچ رہے ہیں
دل شکست کا نوحہ گا رہا ہے
گزرا ہوا وقت یاد آ رہا ہے
میرے کمرے میں پڑا سبھی ساماں میرے ساتھ رو رہا ہے؛؛
تیرے جانے کا ماتم ہو رہا ہے

Rate it:
Views: 419
11 Sep, 2015