وہ جو کسک بن کر

Poet: Arshiya Rajput By: Arshiya Rajput, jhelum

سنو
وہ جو کسک بن کر رہتے ہیں نا دل میں
تم بھی ان لوگوں میں شامل ہونے والے ہو

Rate it:
Views: 414
23 Feb, 2017