مے خانے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 شمع کا دور نہ رہا، پروانے نہ رہے
پُرلُطف وہ زمانے نہ رہے

کن کی تلاش ہے مے خانے میں
مدہوش وہ دیوانے نہ رہے
 

Rate it:
Views: 463
23 Oct, 2022