میں تیرا اور میری محبت بھی تیری
Poet: By: Sobia Imran, multanلو سنو زندگی کی داستاں میری
میری آنکھ میں جھلک تیری
میری سانس میں مہک تیری
میرے گمان میں وہم تیرا
میری نیند میں خواب تیرا
میرے دل میں دھڑکن تیری
میرے جسم میں روح تیری
میری تنہائی میں باتیں تیری
میرے ہاتھوں میں لمس تیرا
میرے خیال میں جیت تیری
میرے عشق میں بازی تیری
لو سنو زندگی کی داستان میری
میں تیرا اور میری محبت بھی تیری
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad