میرے ہسنے سے اسے تکلیف ہے

Poet: واحد By: Wahid Bakhsh, Rahim Yar Khan

میرے ہسنے سے اسے تکلیف ہے
میرا رونا اس کو برداشت نہیں

میں ہی تو اس سے بات کرتا ہو
وہ تو مجھ سے کرتا بات نہیں

سنتا ہے ہر بات میری توجہ سے
دیا اس نے آج تک جواب نہیں

اس کی یاد تو ہے میرے پاس
اس کے علاوہ کچھ پاس نہیں

Rate it:
Views: 771
29 May, 2021