میرا ما ضی

Poet: Haboor By: Haboor, shahkot

 جواں رت تھی جواں فسانے تھے
عہد شباب میں کبھی ہم بھی دیوانے تھے

رک پڑ تے تھے پر آہٹ کی صدا پر
کبھی قدموں کی چاپ سے ہم بھی بیگانے تھے

مسکراہٹ کی چمک یارو! پھولوں سے جا ملتی تھی
کبھی اس دل کے آنگن میں بڑ ے ہی خزانے تھے

Rate it:
Views: 577
28 Apr, 2015