میراپہلا پہلا پیار

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میراپہلا پہلا پیار
اس کی آنکھوں کا خمار
میری زندگی میں آیاایک ایسا انسان
اس کی آواز کا تھا کمال
اس کو دیکھ کرچڑھتا تھا بخار
مجھے آتا تھا مستی کا بخار
وہ ایک ایسا تھا انسان
جس کے تھے لمبےلمبے بال
جو لگتا تھا شاہ جمال
جس کے چہرے میں تھا اک نشان
جو لگتا تھا کمال
میری زندگی میں آیا اک ایسا انسان

Rate it:
Views: 603
11 Apr, 2012