مجھ پہ تم اتنا احسان کردو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھ پہ تم اتنا سا احسان کردو
مجھےاپنا نازک دل دان کر دو
دنیا تمیں میرےنام سےجانے
آج سےاپنی یہ یہپہچان کر دو
میں تم سے اور کچھ نہیں مانگتا
تھوڑٰی الفت مجھ پہ قربان کر دو
تمہاری جدائی نہ سہہ سکوں گا
جانےسےپہلےمجھےبیجان کردو
گھر کےسامنےمیری تربت بنا کر
دنیاکہ سامنےاونچی میری شان کردو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad