لگتا ہے بنا کے چھوڑدو گے
Poet: majassaf imran By: majassaf imran, Gujaratلگتا ہے بَنا کے چھوڑ دو گے مجھ سے اک گہرہ رشتہ تم بھی
تم سے پہلے بھی کوئی نفیس شخص بہت تعریف کیا کرتا تھا
عُمر بھرساتھ رہنےکے وعدےاُسکےآج بھی میرےکانون کی زینت ہیں
رکھ کہ ہونٹ اُسکے ہونٹوں پہ چھوڑ تو نہ دو گےمیں یہ سوال کیاکرتاتھا
یہ پیاسی نگاہیں یہ پیاسے ہونٹ مُنتظر ہیں آج بھی اُس چہرے کے
جو اکژ میرے دل کی بات بھی ہنسی مذاق میں ڈال دیا کرتا تھا
کب آیا کیسے آیا میرے دل کے آنگن میں مجسف یہ خزاں کا موسم
پر سُن لو وہ ہی ہوا آج جس بات کا ازل سے مجھے ڈر رہا کرتا تھا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad