لا جواب کر دیا

Poet: Raja Usama Sajjad By: Raja Usama Sajjad, Sargodha

خود کو تو ہم بہت کامل سمجھتے تھےمگر اسامہ
تیری آنکھوں کے سوالوں نے ہمیں لا جواب کر دیا
 

Rate it:
Views: 537
03 Feb, 2013