سزائیں

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

کس طرح ملیں گے ہمیں چاہنے والے
دنیا کھڑی ہے راہ میں دیوار کی طرح

وہ بےوفائی کرکے بھی شرمندہ نہ ہوئے
اورسزائیں ملی ہمیں گناہگار کی طرح

Rate it:
Views: 394
08 Feb, 2017
More Sad Poetry