ساون کی پھلی بارش
Poet: sadia rasheed By: sadia, lahoreساون کی پھلی بارش میں
آج ھم کو بھیگ جانے دے
جو سحر اترا ھے آنکھوں میں
اس سحر میں کھو جانے دے
مت روک آج اس دل کو
اس دل کو پاگل ھو جا نے دے
جو کلیاں کھلی ہیں آنگن میں
ان کلیوں کو مہک جانے دے
توڑ دے آج ان سب حدوں کو
بس عشق میں رنگ جانے دے
سن اے سانوریا اس ساون کو
آج روح میں اتر جانے دے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad