زندگی کا سفر

Poet: Ainey Naz By: Ainey Naz, karachi

کتنا عجیب زندگی کا سفر نکلا
سارے جہاں کا درد اپنا مقدر نکلا

جس کے نام اپنی زندگی کا ہر لمحہ کر دیا
افسوس وہی ہماری چاہت سے بے خبر نکلا

Rate it:
Views: 1118
13 Sep, 2008