زمانے کی نگاہوں میں مسائل ہوا ہوں میں

Poet: عادل صد یقی By: Adil siddeeqi, Riyadh

زمانے کی نگاہوں میں مسائل ہوا ہوں میں
آئینے محبّت کے بنانے میں گھائل ہوا ہوں میں

جن کی چاہتوں میں پاگل ہوا ہوں میں
سامنےان کے کسی آنکھوں میں کاجل ہوا ہوں میں

سانس دشمن کی آخربچائی قاتل سے ہم نے
پیاس تھی شدّت کی مٹائی ساحل سے ہم نے

راستے کی ہی ٹھوکروں میں مکمّل ہواہوں میں
عشق کی راہوں میں عادل اوّل ہوا ہوں میں

Rate it:
Views: 456
22 Jan, 2018
More Sad Poetry