دل ڈھونڈتا ہے کہاں ہو صنم

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

دل ڈھونڈتا ہے کہاں ہو صنم
آ بھی جائو ہم سے ملنے تم

ہر طرف چھائی ہے بہار
اک تیری کمی ہے تیری قسم

چھیڑی ہے موسم نے مستی کی راگنی
پاس آئو نہ کرو ہماری آنکھیں نم

ہیں آج بھی تیرے انتظار میں
نہ ہوں گی ہماری وفائیں کبھی کم
 

Rate it:
Views: 391
18 Nov, 2012