دل تجھ پہ فدا ھونے لگا
Poet: SUNDER KHAN By: SUNDER KHAN, KSAچاند چہرے سے جو گزرا تو فدا ھونے لگا
وہ تو صدقہ تھا تیرے حسن کا جو ادا ھونے لگا
تیری زلفوں میں ستاروں نے کئی رنگ دیکھے
ھر اک موسم تیرے جلوؤں پہ فدا ھونے لگا
وہ جو پریوں نے سجائے تھے فرش تیرے لئیے
پھول ھر رنگ میں تیرے قدموں پہ فدا ھونے لگا
تیری پلکوؤں پہ فرشتوں کی جھلک جو دیکھی
سجدہ آنکھوں نے کیا اور دل تجھ پہ فدا ھونے لگا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad