درد

Poet: Afshan Noreen Ansari By: Mrs. Afshan Shariq, Karachi

آنسوں کو میرے جھیل کا پانی سمجھ کر
چہرہ اپنا دھویا اس نے آب رواں سمجھ کر

یہ جانتے ہوئے بدل گیا ہے وہ ھمدم
پھر بھی اسے پکارا مسیحا سمجھ کر

Rate it:
Views: 609
22 Oct, 2010
More Sad Poetry