درد سے بے قیاس رھنا ھے
Poet: Tanvir Sheraz By: Tanvir Sheraz, khurrianwala Faisalabadدرد سے بے قیاس رہنا ھے
جب تلک غم شناس رھنا ہے
ھر خوشی تیرے نام کر کے اب
زندگی بھر اداس رہنا ہے
زندگی بے رحم ہوئی جب سے
حادثوں میں تسلسل رھا ھے
اور گلے بھی زمانے پہ ٹھہرے
غم ترا تو مسلسل رھا ھے
زخم درد سوگ کیا مصیبت ھیں
طنز کرتے لوگ کیا مصیبت ھیں
پیار عشق اور یہ چاہتوں کے دکھ
زندگی کے روگ کیا مصیبت ھیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad