خاموش دل سے اٹھتا ھے دھواں
Poet: jan-e-washma By: washma khan, Moscowخاموش دل سے اٹھتا ھے دھواں
بنی کب چاھت مجھے تو پتا ھی نہیں
آنکھیں گہری تو ھے مگر اس قدر
ان مں بھی عکس میرا ھی تو ھے
ھر بات دیکھہ رھا ھے مگر بولتا نہیں
وہ کبھی ایسے زباں کھولتا نہیں
عادت کی بات ھے دل کا برا نہیں
کہنے کو میرا لگتا کچھہ نہیں
مگر وہ شخص سےھے واسطہ میرا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad