حیاء کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ پردہ گرا لو تم

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 حیاء کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ پردہ گرا لو تم
آداب عشق کچھ یوں بھی ھے نظریں جھکا لو تم

اپنے کہنے کے مطلب سے صاف ظاہر ھے۔۔
کہ بس کسی سورت یار خود کو محفوظ بنا لو تم۔۔

ایک کچی سی ڈور ھے وفا بھروسہ نہیں جس کا۔
نجانے کب ٹوٹ جائے اپنے دل کو سمجھا لو تم۔

سب خواب حقیقت کی نشاں دھی نہیں کرتے۔
بارہا سپنے جھوٹے ہوتے ہیں کوئی وہم نہ پالو تم۔

دو گز زمین مل جائے فقط بس یہی دعا ماگو۔۔۔
بیشتر موت آنے سے خود سجدے مین گرا لو تم۔

رھنے دو تاج و تخت سب عارضی وسیلے ہیں۔
جیسےبھی بن پڑے تم سے اپنا ایماں بچا لو تم۔

لو اسد آج مین چلا کل کوئی اور جائے گا۔۔۔
یہ دنیا عارضی ٹھکانہ ھے اپنے فہم میں ڈالو تم۔

Rate it:
Views: 380
10 Jul, 2021