حوا کی بیٹی

Poet: Irfan ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

میں بھی حوا کی بیٹی ہوں
میرا بھی کوئی مقام کر

توڑا ہے مجھے سمجھ کے گلاب
اسےاپنی چاہت کے نام کر

Rate it:
Views: 548
06 Mar, 2014