جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbadجو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
محبت کے بادل کبھی جھٹتے نہیں
سدا دیوانی میں تیری رہی
سوا تیرے کسی پہ مرتے نہیں
تڑپتا چھوڑ گے ہو الفت کی راہ میں
بھنور میں مر جاؤں گی اگر تم مجھے چاہتے نہیں
More Sad Poetry






